the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 12 ستمبر (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف پانچواں میچ ہارنے کے بعد اپنی ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ مہمان ٹیم نے سیریز میں پورے جذبے کے ساتھ کرکٹ کھیلا اور آخری میچ میں لوکیش راہل اور رشبھ پنت کی بہترین اننگز کی بھی



تعریف کی۔


ہندوستان کو پانچویں اور آخری ٹسٹ میں انگلینڈ سے 118 رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اسی کے ساتھ اس کا انگلینڈ دورہ ایک۔ چار کی ٹسٹ سیریز شکست کے ساتھ ختم ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.