the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سڈنی، 07 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے پیر کو آسٹریلیا میں تاریخی ٹیسٹ سیریز جیت کو اپنے کیریئر کی بھی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ یادگار کامیابی بتایا ہے۔

ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ سڈنی میں پیر کو ڈرا ختم ہوا جس کے ساتھ مہمان ٹیم نے 2-1 کے فرق سے سریز اپنے نام کر لی۔ سال 1947-48 کے بعد سے 70 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب ہندستان کو آسٹریلیا کی زمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.