: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتھ/17ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی اور آسٹریلیائی کپتان tim-paine ٹم پین پیر کو پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے دن میدان پر جنگ میں الجھتے دیکھے جس کے بعد میدانی امپائرنے دونوں کھلاڑیوں کو صبح کے کھیل میں خبردار کیا، جسپریت کے انگیز کے 71 ویں اوور کے دوران دونوں کپتان کو ایک دوسرے کو کچھ کہتے دیکھا گیا، کوہلی اس وقت گیندباز کے نزدیک فلڈنگ کررہے تھے، امپائر نے اسکے بعد مداخلت کی.