: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 دسمبر (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ گزشتہ آسٹریليائي دورے میں انہوں نے کئی غلطیاں کی تھیں جس سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے اور اس سے
ان کے رویے میں کافی پختگی آئی ہے۔
وراٹ موجودہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو آسٹریلیا کے خلاف 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنے والے چوتھے ہندستانی بلے باز بن گئے۔ اگرچہ دونوں اننگز میں ہندستانی کپتان نے مختصر 03 رنز اور 34 رنز کی اننگز کھیلی۔