: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 24 دسمبر (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی آسٹریلیا میں اپنی بہترین فارم میں کھیل رہے ہیں اور 26 دسمبر سے شروع ہونے والے تیسرے میلبورن ٹیسٹ میں وہ سابق کپتان راہل دراوڑ کے ایک اہم ریکارڈ کو پیچھے چھوڑنے سے چند قدم دور رہ گئے ہیں۔
font-size: 18px; text-align: start;"> 30 سالہ وراٹ نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں مشکل حالات کے باوجود اپنی 25 ویں ٹسٹ سنچری بنائی تھی۔ اس سنچری کے ساتھ ہی انہوں نے سچن تندولکر کے آسٹریلیائی سرزمین پر اپنی چھ سنچریوں کے ریکارڈ کی بھی برابری کر لی تھی۔