: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،5دسمبر(ایجنسی)کرکٹ کی تینوں فارم کے ہندستانی کپتان اور موجودہ وقت میں دنیا کے چوٹی کے بلے باز وراٹ کوہلی معروف امریکی میگزین فوربس کی 100چوٹی کی ہندستانی ہستیوں میں دوسرے
مقام پر ہیں ۔
فوربس کی اس فہرست میں بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو پہلا مقام ملاہے ۔ سلمان کی سالانہ آمدنی 253کروڑ 25لاکھ روپئے ہے جبکہ وراٹ کوہلی 228کروڑ 9لاکھ روپئے کے ساتھ دوسرے مقام پر ہیں اورفہرست میں سب سے امیر ہندستانی کھلاڑی ہیں ۔