: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 15 فروری (ایجنسی) خواتین پر ایک چیٹ شو کے دوران نازیبا تبصرہ کرنے کے معاملے میں ٹیم انڈیا سے باہر ہوئے بلے باز لوکیش راہل کی ہندستانی ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے لیکن وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کو ون ڈے ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے ۔
18px; text-align: start;">کپتان وراٹ کوہلی اور تیز گیند باز جسپريت بمراه کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی سلیکٹرز نے آسٹریلیا کے خلاف دو ٹوئنٹی -20 میچوں کی سیریز اور پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے جمعہ کو ہندوستانی ٹیم کا انتخاب کیا اور انہوں نے جو ٹیم منتخب کی ہے وہ ورلڈ کپ کے پیش نظر چنی گئی ہے۔