: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینبرا، 2 دسمبر ( یواین آئی) ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 12 سال سے زیادہ کا عرصہ گذارنے والے ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی ون ڈے میں سب سے تیز 12 ہزار رن بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔
انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیکر
کرکٹ کے لیجنڈ سچن تندوولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے وراٹ نے بدھ کے روز آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی 63 رنز کی اننگز میں 23 ویں رن اسکور کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا۔
وراٹ نے اننگز اور وقت کے لحاظ سے سچن کا ریکارڈ توڑا۔