: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور تیزگیندباز جسپريت بمراه نے سال 2019 کا اختتام ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں نمبر -1 کے طور پر کیا ہے۔
ہندوستان
اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے اختتام کے بعد تازہ رینکنگ میں وراٹ اور بمراه اپنی نمبر ایک پوزیشن پر برقرار ہیں۔
بمراه زخمی ہونے کی وجہ سے اس سیریز میں نہیں کھیل پائے تھے۔