the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

شارجہ ، 13 اکتوبر (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی اور وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئی پی ایل کی تاریخ میں 10 سنچری شراکت کرنے والی پہلی جوڑی بن گئی ہیں۔

بنگلور کا پیر کو



کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ میچ تھا جہاں وراٹ اور ڈی ویلیئرز نے تیسری وکٹ کے لئے 46 گیندوں میں 100 رن کی شراکت کی تھی اور اپنی ٹیم کو 194 کا مضبوط اسکور فراہم کیا۔
ڈی ویلیئرز نے 33 گیندوں پر 73 اور وراٹ نے 28 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 33 رنز بنائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.