the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نور سلطان، (قزاقستان)، 17 ستمبر (یواین آئی) دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں کی طلائی تمغہ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے یہاں چل رہی عالمی کشتی چیمپئن شپ میں آج 53 کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسہ کا تمغہ مقابلے کیلئے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہی ملک کو ٹوکیو اولمپک -2020 کا



پہلا کوٹہ دلا دیا۔
ریپ چیز میں شامل ایک اور ہندوستانی خاتون پہلوان سیما بسلا کو 50 کلوگرام کے آخری راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔
 اس دوران 59 کلو گرام کے غیر اولمپک زمرے میں کانسہ تمغہ فاتح پوجاڈھانڈا نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.