: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 31 اگست (ایجنسی) نائب صدر وینکیا نائيڈو نے عالمی چمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والی ہندستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے
کہ ملک کو ان پر فخر ہے اور وہ نوجوانوں کے لئے مثالی ہیں۔
سندھو نے ہفتے کی صبح یہاں نائب صدر کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔