the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک ، 12 ستمبر (یواین آئی) پہلی بار جوڑی بناکر کھیل رہی جرمنی کی لورا سیزمنڈ اور روس کی تجربہ کار کھلاڑی ویرا زوانوریوا نے سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین ڈبلز کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

غیرسیڈسیزمنڈاور زوانوریوا نے تیسری سیڈ جوڑی امریکہ کی نکول ملیچر اور چین کی جیو یفان کو جمعہ کے روز ایک گھنٹے 19منٹ میں مسلسل سیٹوں میں چھ۔
چار، چھ چار سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.