the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پارل (جنوبی افریقہ)، 20 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز شکھر دھون نے کہا ہے کہ چھٹے گیندبازی متبادل کے طور پر آل راؤنڈر وینکٹیش ایر کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں گیند بازی کرنے کی ضرورت نہیں پڑی  واضح رہے کہ



ہندوستان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بدھ کے روز 31 رن سے ہار گیا ۔
جنوبی افریقہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیمبا باوما اور ریسی وان ڈیر ڈوسن کی سنچریوں کی بنیاد پر 296/4 رن بنائے۔
دونوں بلے بازوں نے چوتھی وکٹ کے لیے 204 رن کی مضبوط شراکت قائم کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.