the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 9مارچ (یواین آئی) وکٹ کیپر اوپیندر یادو (112) کی بہترین سنچری اور کپتان کرن شرما کی 83 رن کی شاندار اننگ کی بدولت اترپردیش نے دہلی کو منگل کے روز اسی کے گھر میں 46 رن سے شکست دے کر وجئے ہزارے ٹرافی ون ڈے ٹورنامنت کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

دہلی نےارون



جیٹلی اسٹیڈیم میں اتراکھنڈ کو ایلمنیٹر میں ہراکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی تھی، لیکن اسی میدان پرکھیلے گئے کوارٹرفائنل میں دہلی پر اترپردیش کاچیلنج بھاری پڑگیا۔
سیمی فائنل میں اترپردیش کا گجرات سے مقابلہ ہوگا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ممبئی اورکرناٹک آمنے سامنے ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.