: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 29 جون (ایجنسی) گزشتہ چمپئن امریکہ نے میزبان فرانس کو اسی کے میدان پر 2-1 سے شکست دے کر بوریا بستر باندھتے ہوئے فیفا خاتون ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
میگن راپنوئے نے میچ کے دونوں ہاف میں
اپنی ٹاپ ٹیم کیلئے گول کئے جبکہ پیرس کے لئے وینڈی رینارڈ نے واحد گول کر ہار کے فرق کو کم کیا۔
ویڈیو ریفرل ٹیکنالوجی نے اگرچہ دنیا کی دوسرے نمبر کی ٹیم کو دوسرے ہاف میں پنالٹی نہیں دی جس سے اس کے ہاتھ سے ایک گول کا موقع نکل گیا۔