: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک، 28 اگست (یو این آئی) سابق نمبر ایک کھلاڑی امریکہ کی Serena Williams
text-align: start;"> سیرینا ولیمس نے پیر سے شروع ہونے والے گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آسان جیت کے ساتھ دوسرے دور میں جگہ بنالی جبکہ ان کی بڑی بہن ولیمس نے سابق چمپئن سویتلانا کزنیسووا کو سخت مقابلے میں شکست دیکر باہر کا راستہ دکھایا۔
سیرینا نے اپنے کریئر کے 24ویں گرینڈ سلیم کو حاصل کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے خاتون سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں میگدا لنیٹ کو 6۔ 4، 6۔