: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26نومبر(ایجنسی) گزشتہ سال یعنی 2017 میں شروع ہوئی ٹی 10 لیگ اب کافی مقبول ہورہی ہے، آئی پی ایل اور دوسری ٹی 20 لیگ کی طرح اس کرکٹ لیگ میں بھی مقبولیت کے لیے گلیمرس کا سہارا لیا گیا، پچھلے سال اس کو کافی پسند کیا گیا تھا، یہی وجہ ہے کہ اس سال منتظمین بڑے اور شاندار طریقے سے سامنے آئے.
اس بار ٹورنامنٹ میں دنیا کے مشہور کرکٹر حصہ لیے رہے ہیں، یو آئی میں چل رہے اس ٹورنامنٹ میں افتتاحی تقریب بھی کافی شاندار ہوئی تھی، اس لیگ کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ کی اداکارہ اروشی روتیلا نے بھی گلمیرس کا جادو بکھیرا.