the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولج، 03 فروری (یو این آئی) کپتان یش دُھل (110) کی شاندار سنچری اور ان کے ڈپٹی شیخ رشید (94) کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے 204 رنز کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ اور گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی بدھ کے روز انڈر۔
19 ورلڈ کپ کے دوسرے



سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 96 رنز کی عبرتناک شکست کے بعد ہندوستان مسلسل چوتھی بار فائنل میں داخل ہوا جہاں ان کا خطابی مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

ہندوستان نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹ پر 290 کا ہمالیائی اسکور بنانے کے بعد آسٹریلیا کو 41.5 اوورز میں 194 رنز پر نمٹا دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.