: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہالی، 15 جولائی (یو این آئی) راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی (آر جی ایچ اے) اور سرجیت ہاکی اکیڈمی پی آئی ایس، جالندھر نے جونیئر عمر کے گروپ کے لئےافتتاحی پنجاب ہاکی لیگ میں اپنی ناقابل
شکست مہم جاری رکھی تیسرے ہفتے کے میچوں کے بعد، آر جی ایچ اے اور سرجیت ہاکی اکیڈمی (ایس ایچ اے) تین میچوں میں بالترتیب نو اور سات پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔