: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق امپائر اسٹیو بکنر نے کہا ہے کہ انہوں نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین 2008 میں ٹیسٹ سیریز کے دوران دو غلطیاں کی تھیں
۔
ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین سڈنی میں کھیلی جانے والی بارڈر-گاوسکر سیریز کے دوسرے میچ میں بکنر اور مارک بینسن فیلڈ امپائر تھے۔
اس میچ میں دونوں امپائروں نے کچھ غلط فیصلے کیے تھے جس کی وجہ سے ہندوستان 122 رنز سے ہار گیا تھا۔