the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، یکم مارچ (یو این آئی) انگلینڈ سابق اوپنر مارکس ٹریسکوتھک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے بلے بازی کے کوچ بن گئے ہیں۔
سمر سیٹ کے معاون کوچ کے عہدے سے اسعتفی دینے کے بعد



ٹریسکوتھک مارچ کے وسط میں فل ٹائم بلے بازی کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کو ٹریسکوتھک کو نیا بلے بازی کوچ بنائے جانے کی تصدیق کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.