: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 06 مئی (یواین آئی) نیوزی لینڈ اور ممبئی انڈینس کے تیزگیندباز ٹرینٹ بولٹ آئی پی ایل رد ہونے کے بعد انگلینڈ سیریز کے لئے دیگر ہم وطن ٹسٹ کھلاڑیوں کے ساتھ سیدھے انگلینڈ جانے کے بجائے نیوزی لینڈ جائیں گے۔
ایسے میں وہ انگلینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹسٹ سیریز سے باہر رہ سکتے ہیں حالانکہ وہ ہندوستان
کے خلاف عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے دستیاب ہوں گے۔
بولٹ آئی پی ایل میں کلکتہ نائٹ رائڈرس کے ساتھ نیوزی لینڈ کے ٹرینر کرس ڈونالڈسن کے ساتھ انگلینڈ میں ٹسٹ ٹیم کے ساتھ جڑنے سے پہلے نیوزی لینڈ لوٹنے پر دو ہفتے کے ضروری کوارنٹین میں رہیں گے اور بعد میں ایک ہفتے تک اپنے اپنے کنبے کے ساتھ وقت گزاریں گے۔