: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 فروری (ایجنسی) ہندستانی سلیکٹرزنے ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کا تقریبا انتخاب کرلیا ہے لیکن ابھی دو مقام ہی ایسے بچے ہیں جن میں کھلاڑی طے نہیں کئے گئے
ہیں۔ ان میں بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کا ایک مقام بھی شامل ہے جس میں سلیکٹر خلیل احمد پر غور و خوص کرسکتے ہیں ۔ ہندستانی ٹیم 24 فروری سے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی سیریز میں دو ٹی 20 بین الاقوامی اور پانچ ون ڈے کھیلے گی۔