the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 31 جولائی (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کے لیے روی شاستری کو ہی برقرار رکھنے کی وکالت کر چکے ہیں لیکن اس اہم عہدے کے لیے آسٹریلیا کے ٹام موڈی اور سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے بھی دعویداروں کی دوڑ میں شامل ہیں۔

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے نئے کوچ کے لیے درخواست نامے مانگے تھے جس کی میعاد منگل کو ختم ہو گئی۔
موجودہ کوچ روی شاستری اور دیگر اسپورٹ اسٹاف کا معاہدہ عالمی کپ کے بعد ختم ہو گیا تھا لیکن بی سی سی آئی نے اسپورٹ اسٹاف کی 45 دن کی توسیع کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے دورے تک اپنے عہدوں پر برقرار رہنے کے لئے کہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.