: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 24 جولائی (ایجنسی) جاپان کے ٹوکیو میں 24 جولائی 2020 سے شروع ہونے والے اولمپک کھیلوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور کھیلوں کے اس بڑے انعقاد میں ہندوستانی خاتون کپتان رانی اور مرد کپتان من پریت سنگھ نے تاریخ رقم کرنے کی امید ظاہر کی
ہے۔
ٹوکیو میں 24 جولائی سے نو اگست 2020 تک اولمپک کھیلوں کا انعقاد ہونا ہے۔
اس میں ہاکی کے ابتدائی راؤنڈ 25 جولائی سے شروع ہو جائیں گے اور دونوں زمروں کی ہندوستانی ہاکی ٹیموں کی توجہ فی الحال ان کھیلوں میں کوالیفائی کرنے پرمرکوز ہے۔