the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 6 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کے سابق کپتان اور قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری موجودہ 2022 سیزن میں ممبئی انڈینس کے نوجوان بلے باز تلک ورما کی کارکردگی مسلسل ان کے رن بنانے سےبہت متاثر



ہیں۔

شاستری نے بدھ کو اسٹار اسپورٹس پروگرام کرکٹ لائیو میں بات چیت کے دوران کہا، "تلک نے ممبئی انڈینز کے لیے کھیلی گئی دونوں اننگز میں کافی صلاحیت دکھائی ہے۔
میں ان کے شاٹ میں تنوع فرنٹ فٹ، بیک فٹ اور سویپ کو دیکھ کر متاثر ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.