: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ، 17 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ممبئی انڈینز (ایم آئی) کے کپتان روہت شرما کے نقطہ نظر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تلک ورما ہندوستان کے تمام فارمیٹ کے کھلاڑی بن سکتے
ہیں۔
ایم آئی کے 19 سالہ بلے باز تلک ورما نے اپنے پہلے آئی پی ایل سیزن میں اپنی تکنیک اور تحمل سے سبھی کا دل جیتا ہے۔
آئی پی ایل 2022 میں تلک کی کارکردگی سے ممبئی انڈینز کو راحت ملی ہے جو اپنا راستہ کھو چکے ہیں۔