the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 22 ستمبر (یو این آئی) کوکا کولاانڈیا کے دیسی برانڈ تھمس اپ نے ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک کھیلوں 2020 میں#پلٹ دے اور #تانے پلٹ دے مہموں سے 'طوفانی'خوشی کا جشن منانے کے بعد ہندوستان کے تیزگیندباز محمد سراج کے ساتھ شراکت کی ہے۔

کمپنی اب اپنی #پلٹ دےمہم کے ذریعہ محمد سراج کی عزت افزائی کررہی ہے ۔
انہوں نے اس سلسلے میں کہا ،’’ میں تھمس اپ کے ساتھ جڑ کر اور میری زندگی کا سفر اور تجربہ دکھانے کےلئے اس پلیٹ فارم کا شکرگزار ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.