گرو گرام (ہریانہ ) 26 جولائی (یو این آئی) ہندوستان میں پہلی مرتبہ پکل پروز کو فروغ دینے اور اس جامع کھیل ثقافت کو فروغ دینے کی غرض سے ہندوستان کے تین مشہور ترین کرکٹر ایشانت شرما، بھونیشور کمار اور امیش یاد و پکل پروز کے لیے ایک ساتھ آئے اس کا مقصد کھیل کے ارد گرد ایک متحرک، جامع ماحولیاتی نظام سازی کے ذریعے ہندوستان کو پکل بال کے عالمی جام ماحولیاتی نظام کے ذریعے
کو پل پل کے مرکز کے طور پر متعارف کرانا ہے یہ پہل عالمی معیار کی کورٹس کا ایک ملک گیر نیٹ ورک بنائے گی، جس میں زمینی سطح کی ترقی کو بہترین انفرا اسٹرکچر کے ساتھ ملایا جائے گا۔
ٹورنامنٹس، تربیتی کیمپوں اور کمیونٹی سے چلنے والی تقریبات کی میز بانی کر کے پکل پر وزہر عمر اور مہارت کی سطح کے کھلاڑیوں کو موقع دے گا، جس سے پکل بال کو ایک پر جوش اور قابل رسائی کھیل بنایا جا سکے گا۔