the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 11 ستمبر (یو این آئی) راجستھان رائلز کے بلے باز رابن اتھپا کا کہنا ہے کہ اس بار کورونا وبا کے دوران غیر متوقع وقت میں آئی پی ایل خصوصی اہمیت کا حامل ہوگا۔

اتھپا اس سے قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز



(کے کے آر) کی طرف سے طویل عرصے تک کھیل چکے ہیں لیکن اس بار وہ راجستھان کی طرف سے کھیلیں گے۔
آئی پی ایل کا انعقاد 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بائیوسیکیور پروٹوکول کے تحت ناظرین کے بغیر ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.