the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 7ستمبر (یو این آئی) انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ہندستان کے خلاف پیر کو یہاں چوتھے ٹیسٹ میں شکست کھانے کے بعد کہاکہ انہوں نے سوچا تھا کہ آج چیزیں ہمارے حق میں ہوں گی۔
ہمارے پاس ٹیسٹ میچ



جیتنے کا موقع تھا لیکن ٹیم بکھر گئی جو کافی مایوس کن ہے۔

روٹ نے کہاکہ ہماری اوپننگ پارٹنر شپ شاندار رہی، لیکن کریڈٹ ہندستان کو جاتا ہے جس کے گیندبازوں نے گیند کو ریورس سوئنگ کرایا اور وکٹ لئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.