: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں اومیکرون کے نئے ویرینٹ کے انفیکشن کے خطرے کے درمیان
ہندوستان کا دسمبر میں جنوبی افریقہ کا دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔
گنگولی نے منگل کی رات ایک بیان میں کہاکہ یہ دورہ ابھی ملتوی نہیں ہوا ہے۔