the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) کے ایل راہول نے ممبئی انڈینس کے خلاف جیت درج کرنے کے بعد کہا کہ ان کی ٹیم کی بلے بازی میں کافی گہرائی ہے جس کی وجہ سے انہیں فارم میں واپس آنے میں مدد ملی۔

میچ کے بعد وانکھیڑے پر مسلسل دو مرتبہ صفر پر آوٹ ہونے



کے بارے میں بات کرتے ہوئےراہل نے کہا، "میں بلے بازی کرتے وقت سب سے پہلے گیند کے بلے پر آنے اور سنگل لے کر کھاتہ کھولنے کے بارے میں سوچ رہا تھا۔

راہل نے کہا کہ ان کی نئی فرنچائزی کی بلے بازی میں گہرائی ہے اور اس سے انہیں کھیل میں بہت مدد ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.