: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ میں یوں توسوربھ گانگولی اور وراٹ کوہلی کا شمار جارح کپتانوں میں ہوتا ہے لیکن ٹیم انڈیامیں جارحانہ کپتانی کے آغاز کا سہرا منصور علی خان پٹودی کے سر
ہے۔
جنہوں نے ایک آنکھ سے معذوری کے باوجود غیرملکی سرزمین پر ہندوستان کوپہلی مرتبہ فتح سے ہمکنار کرایا تھا۔
نواب خاندان سے تعلق رکھنے والے منصور علی خان پٹودی کی آج 79ویں سالگرہ ہے۔