the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
مانچسٹر ،14ستمبر(یو این آئی) انگلینڈکی کرکٹ ٹیم کے بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست دینے



کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں اور اب میزبان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.