the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 14 اکتوبر (یو این آئی)کنگز الیون پنجاب کے سرکردہ کھلاڑی گلین میکسویل نے اپنی کارکردگی پر کہا ہے کہ آئی پی ایل میں ان کے کردار بدلتے رہتے ہیں جبکہ برسوں سے آسٹریلیائی ٹیم میں ان کا صرف ایک ہی کردار رہا ہے۔

کنگز الیون پنجاب نے انڈین



پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن میں اب تک کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
کے ایل راہل ، مینک اگروال ، محمد سمیع ، شیلڈن کوٹریل ، مجیب الرحمن ، نکولس پورن اور گلن میکسویل جیسے اسٹار بلے بازوں سے مزین یہ ٹیم رواں سیزن میں سات میچوں میں صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.