: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 08 اگست (یواین آئی)انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ کی وجہ سے تاحیات پابندی کا سامنا کرنے والے دانش کنیریا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ رویہ اچھا ہے لیکن بورڈ نے
ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا ہے۔
کنیریا دوسرے ہندو کھلاڑی ہیں جو پاکستان کے لئے کھیلتے ہیں۔
ان پر انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کاونٹی میچ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی عائد کردی تھی۔