the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 25 مئی یواین آئی) آسٹریلیا میں آٹھ مارچ 2020 کوہوئے خاتون ٹی-20 ورلڈ کپ میں رنراپ بننے کے تقریباً 15 ماہ بعد ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم آخرکار انعامی رقم حاصل کرنے کے لئے تیارہے۔
ٹیم کو اس ہفتے کے



آخر تک ٹی-20 عالمی کپ کے رنراپ کو ملنے والی پانچ لاکھ امریکی ڈالر یعنی تقریباً 3.5کروڑ روپے کی انعامی رقم ملنے کی امید ہے۔
اس تعلق سے بی سی سی آئی نے پیرکو کھلاڑیوں سے اپنا حصہ حاصل کرنے کے لئے بل جمع کرنے کوکہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.