the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ/4اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان کے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور چین کے ساتھی شاہو پینگ نے چین اوپن میں جیت کے ساتھ شروعات کی ہے. اس جوڑی نے خواتین ڈبلز مقابلے میں



ہالینڈ کی کی جوڑی کو شکست دی. ثانیہ اور پینگ کی جوڑی نے آسانی سے میچ 7-6، 6-2 جیت لیا. پہلے اس جوڑی کو پہلے سیٹ جیتنے میں جدوجہد کرنا پڑا، لیکن دوسرا سیٹ یکطرفہ انداز میں 6-2 سے اپنے نام کرلیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.