: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن ، 07 اگست (یو این آئی ) برطانوی ٹینس کھلاڑی سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد فٹنس مسائل سے چھٹکارہ حاصل کرکے ٹینس کورٹس میں ایکشن میں نظر آئیں
گے۔
اینڈی مرے فٹنس مسائل کے باعث سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل اور آئندہ ہفتے شیڈول راجرز کپ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ سٹی اوپن پری کوارٹر فائنل میں رومانیہ کے کھلاڑی ماریس کوپل کے خلاف فتح کے بعد مرے کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔