the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

بیجنگ، 9 اکتوبر (یو این آئی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اسپین کے رافیل ناڈال نے اپنی کرشمائی کارکردگی جاری رکھتے ہوئے آسٹریلیا کے نک کرگیوس کو شکست دے کر چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کا سنگلز خطاب جیت لیا۔
یہاں



اتوار کی رات ٹاپ سیڈیڈ ناڈال نے ایک گھنٹے 32 منٹ تک چلے والے خطابی مقابلے میں دنیا کے 19 ویں نمبر کے کرگیوس کو 2-6، 1-6 سے شکست دے کر دوسری بار چائنا اوپن کا خطاب اپنے نام کیا۔
اسپینی کھلاڑی نے اس سے قبل 2005 میں یہاں خطاب جیتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.