the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوحہ، 05 جنوری (ایجنسی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے Novak Djokovic نوواک جوکووچ کو قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جو اس سیزن میں ان کی پہلی شکست



ہے۔

ٹاپ سیڈ جوکووچ کو دنیا کے 24 ویں نمبر کے کھلاڑی رابرٹو بتستا اگت نے تین گیموں کی جدوجہد میں 6-3، 6-7، 6-4 سے شکست دی جو ٹورنامنٹ میں جوکووچ کا مسلسل تیسری مرتبہ تین گیموں تک چلا میچ تھا۔ مسلسل ڈھائی گھنٹے تک جدوجہد کے بعد بالآخر سربیا ئی کھلاڑی سیمی فائنل مقابلہ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.