the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پیرس ، 04 جون (یو این آئی) جرمن ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زویر یوڈ نمارک کے کھلاڑی ہولگر روون کو شکست دے کر فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
آج یہاں کھیلے گئے میچ



میں زویر یو نے لگاتار تین سیٹ جیت کر مسلسل چوتھی بار فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ انہوں نے چار گھنٹے 11 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں ہو گر روون پر 4-6،6-5،1- 7،7-6(2)، 6-2 سے فتح درج کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.