the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو 3 ستمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باؤما چوٹ کی وجہ سے جاری سری لنکا دورے سے باہر ہو گئے ہیں۔

کرکٹ جنوبی افریقہ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا، "یہ واقعہ



جمعرات کاہے، جب پہلے ون ڈے کے 26 ویں اوور کے دوران فیلڈر کے تھرو سے بچنے کی کوشش میں گیندان کے دائیں انگوٹھے سے لگی۔
باوما بعد میں مسلسل پریشانی کی وجہ سے دو اوور کے بعد ریٹائرڈہرٹ ہو گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.