the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور 22 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کے ڈفینڈر کوٹھاجیت سنگھ نے کہا ہے کہ اگست میں اپنی تربیت دوبارہ شروع کرنے کے بعد اگلے سال ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد کے لئے ہندوستانی ہاکی ٹیم اچھی تال میں جا رہی ہے۔

ہندوستانی ہاکی کی قومی مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 45 دن کے وقفے کے بعد اگست میں بنگلور میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے مرکز میں تربیت دوبارہ شروع کر دی ہے۔
کوٹھاجیت کے مطابق ہندوستانی ٹیم صحیح وقت پر پریکٹس کرنے واپس آئی ہے اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے ہر سیشن میں ترقی کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.