لندن، 30 جولائی (یو این آئی) چوتھا ٹسٹ ڈرا کرنے کے بعد ہندوستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے پانچویں اور آخری ٹسٹ میں نئے جوش و جذبے کے ساتھ 
سیریز برابر کرنے کے ہدف کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
تاہم تیز گیند باز جسپریت بمراہ آخری ٹیسٹ میچ میں نہیں کھیلیں گے۔
ہندوستانی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 سے پیچھے ہے۔