: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
هیملٹن، 28 جنوری (یو این آئی ) وراٹ کوہلی کی ٹیم انڈیا میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف بدھ کو ہونے والے تیسرے ٹی -20 میچ میں تاریخ رقم کرنے کے مقصد کے ساتھ اترے گی۔
اگر ہندستانی ٹیم تیسرا میچ جیتتی ہے تو یہ پہلی بار ہوگا جب
ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کی زمین پر ٹی -20 سیریز جیتے گی۔
ہندستان نے پہلے دو میچ آسانی سے جیت کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے جبکہ میزبان ٹیم اپنے میدان میں کھیلنے کے باوجود کھیل کے ہر شعبہ میں اکھڑی نظر آ رہی ہے۔