the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ، 20 نومبر (یواین آئی) ہندوستان کی کرکٹ ٹیم اتوار کے روز یہاں کلکتہ کے ایڈن گارڈن میدان پر نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت درج کے اسے 0-3 سے کلین سوئپ کرنے اترے



گی۔
ہندوستان سیریز میں 0-2 سے آگے ہے۔

ہندوستان حالانکہ نیوزی لینڈ کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرے گا،کیونکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم مضبوط واپسی کے لئے مشہور ہے اور اس نے کئی مرتبہ ہارنے والے میچ جیتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.