the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سڈنی 04 جنوری (یواین آئی) سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن ہفتے کے روز ٹیم انڈیا نے مقابلے میں واپسی کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کو 181 رنز پر سمیٹ کر چار رنز کی اہم برتری حاصل کر لی ہندوستان نے پہلی اننگز میں 185 رنز بنائے تھے 



چائے کے وقفے سے بالکل پہلے آسٹریلیا کی اننگز ختم ہوگئی  سیریز میں پہلی بار کھیلنے والے پرسدھ کرشنا نے 42 رنز دے کر تین وکٹیں اور محمد سرِیز نے 51 رنز دے کر تین اہم وکٹیں حاصل کیں جبکہ جسپریت بمراہ اور نیوتیش کمار ریڈی کو دو دو وکٹیں ملیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.